بی این پی ضلع آرگنائزر کمیٹی کا اجلاس 22اکتوبرکوہو گا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:48

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) ضلعی آرگنائزر بی این پی میر محمد اسماعیل پیرکزئی کے جاری کردہ اعلامیہ میں پارٹی کے ضلع آرگنائزر کمیٹی کا اجلاس 22اکتوبر بروز اتوار بوقت شام چار بجے بمقام پیرکزئی ہائوس میں ہو گا۔

(جاری ہے)

تمام ممبران آرگنائزر کمیٹی بروقت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔