ڈائریکٹوریٹ جنرل لو کل گورنمنٹ ،رورل ڈیلو یلپمنٹ اینڈ ایگر وولس کا اعلامیہ

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:48

کوئٹہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) ڈائریکٹوریٹ جنرل لو کل گورنمنٹ ،رورل ڈیلو یلپمنٹ اینڈ ایگر وولس کے ایک اعلامیہ میں ضیا ء الدین ولد حاجی میاں خان نا ئب قاصد آفس آف ڈیلو یلپمنٹ آفیسر لوکل گو رنمنٹ رورل ڈیلو یلپمنٹ زیا رت جو یکم ستمبر 2017ء کو انتقال کر گئے تھے ان کی وفات پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اعلا میہ میں مر حوم کی سر کا ری خد ما ت کو سراہتے ہو ئے دعا کی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسما ندگان کو یہ صدمہ صبرو ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما ئے واضح رہے کہ مر حوم ضیا ء الد ین نے 23جنوری 1993ء کو محکمہ ہذا میں بطور سیکر ٹری یونین کونسل شمو لیت اختیا ر کی اور 24سال تک محکمہ کے لئے نہا یت احسن طریقہ سے خد ما ت انجام دیں۔