صوفی بزرگ، ماہر نفسیات اور مذہبی سکالر

پروفیسرعبدالطیف کاہفتہ وار درس قرآن و حدیث اور مجلس ذکر کا پروگرام آج ہوگا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:48

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) حضرت شیخ التفیسرمولانا احمد علی لاہوریؒ کے سلسلہ قادریہ راشدیہ کے معروف روحانی صوفی بزرگ، ماہر نفسیات اور مذہبی سکالر پروفیسر حضرت عبدالطیف کا معمول کا ہفتہ وار درس قرآن و حدیث اور مجلس ذکر کا پروگرام آج اتوار کو خانقاہ عالیہ قادریہ راشدیہ،گرین فیلڈ ( نصیر باغ )، میرا روڈ، اٹھال، نزد کلمہ چوک بارہ کہو میں ہوگا۔ یہ پروگرام صبح 11 بجے سے دوپہر بجے تک جاری رہے گا۔