کراچی، مقامی عدالت نے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزاسنادی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) مقامی عدالت نے قتل کے مجرم کو عمر قید کی سزاسنادی ۔ایڈیشنل سیشن جج وسطی نے مجرم ناصر محمود کو عمر قید کی سزاسنائی 18نومبر2015 کو مجرم نے تلخ کلامی کے بعدمقتول غلام شبیر کو قتل کیا تھاعدالت نے سزا سنانے کے بعد مجرم کو جیل بھیج دیا،کراچی مجرم کے خلاف تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں مقدمہ درج تھا۔

متعلقہ عنوان :