کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش برآمد ،تفصیلا ت کے مطابق ہفتے کو سریاب پولیس کو منیر مینگل روڈ سے ایک نا معلوم شخص کی لاش ملی جو نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے پولیس نے لاش کو شناخت کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :