عارفوالا،ایس ایچ اوز کے تقررو تبا دلے

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:01

عارفوالا۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء)ڈی پی او اسماعیل الرحمان کھاڑک نے ضلع بھر کے تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کردئیے۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق تھانہ رنگشاہ میں سب اصغر علی مجاہد ، انسپکٹر چوہدری اللہ دتہ انچارج انوسٹی گیشن تھانہ صدر عارفوالا انسپکٹر مسرور انچارج انوسٹی گیشن تھانہ قبولہ، سب انسپکٹر ریاض کو ایس ایچ اوتھانہ سٹی پاکپتن، سب انسپکٹر وقاص کو ایس ایچ اوتھانہ صدر، سب انسپکٹر حامد رشید کو ایس ایچ اوتھانہ کلیانہ ،سب انسپکٹر رانا باقر انچارج انوسٹی گیشن تھانہ کلیانہ اور سب انسپکٹر عمران کو ایس ایچ اوتھانہ بیدی تعینا ت کردیا گیا۔