عارفوالا،گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ20 سالہ دوشیزہ نے خودکشی کرلی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:01

عارفوالا۔21 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء)گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ20 سالہ دوشیزہ نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں1/EB کے رہائشی احمدیار جوئیہ کی بیٹی صفیہ بی بی نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر گھرمیںزہریلی کھالیں حالت غیر ہونے پر فوری طور پر طبی امدادکیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں پروہ تشویشناک حالت میں زندگی کی بازی ہارگئی، پولیس مصروف تفتیش ہے۔