بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پرسوں ہوگا ، نیشنل انٹرشپ پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 16:26

بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پرسوں ہوگا ، نیشنل انٹرشپ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) بین الصوبائی رابطہ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس پرسوں پیر کو چیئرمین عبدالقہار ودان کی صدارت میں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا جس میں نیشنل انٹرشپ پروگرام کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی،اس کے علاوہ پاکستان بلئیرڈ اینڈ سنوکر فیڈریشن کے بارے میں بریفنگ بھی ہوگی ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں آئندہ سال ہونے والی ایشیئن گیمز اور گزشتہ ایشئین گیمز میں کارکردگی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔