بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا*

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 15:50

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا میڈیا رپور ٹ کے مطابق بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی اے کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیادونوں ٹیموں کے مابین میچ کوکس بازار میں شیڈول تھا مگر بارش کی وجہ سے ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے۔ پہلا میچ بھی بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جبکہ دوسرے میچ میں بنگال ٹیم نے 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔

متعلقہ عنوان :