خیبر ایجنسی ،ْمزید 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،ْتعداد 124ہوگئی
تازہ ترین : 1

خیبر ایجنسی ،ْمزید 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،ْتعداد 124ہوگئی

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2017ء)خیبرایجنسی میں مزیددوافراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی،گزشتہ 6 ماہ کے دوران ایجنسی بھرمیں ڈینگی مریضوں کی تعداد 124 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقہ کاپر تنگی میں دو بھائیوں نیاز محمد اورفاروق خان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔گزشتہ 6 ماہ کے دوران میں ایجنسی بھر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد124 ہوگئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/10/2017 - 15:50:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں