Live Updates

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتما م کل تقریب منعقد ہو گی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 14:58

تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتما م کل تقریب منعقد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیر اہتما م کل (اتوار ) مئورخہ 22اکتوبر بوقت ،4-00بجے شام ، پارٹی کے مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری کی رہائش گاہ 29/A1پی بلاک ماڈل ٹائون ایکسٹینشن میں تقریب منعقد کی ہے جس کے مہمان خصوصی چئیرمین عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق ہے ، تقریب میں سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے عہدیداران شرکت کریں گے
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :