ابو ظہبی پولیس نے 3.6 ملین غیر قانونی کیپٹاگون گولیاں ضبط کر لیں

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 21 اکتوبر 2017 14:05

ابو ظہبی پولیس نے 3.6 ملین غیر قانونی کیپٹاگون گولیاں ضبط کر لیں
ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 21اکتوبر 2017) ابو ظہبی پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں انکے مخبری کے ذرائع سے پتہ چلا تھا کہ کچھ لوگ ریاست میں غیر قانونی گولیاں سمگل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس پر پولیس نے مختلف جگہوں پو چھاپے مارے اور 3.6 ملین غیر قانونی کیپٹاگون کی گولیاں ضبط کیں اور 3 عرب شہریوں کو گرفتار کیا جو انکی سمگلنگ میں ملوث تھے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ان گولیوں کو ضبط کرنے اور عرب شہریوں کو گرفتار ہونے کی اطلاع اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :