گوجرانوالہ کے 270اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے انٹرپول سے رابطہ کرلیا
پولیس کی درخواست پر انٹرپول نے ملزمان کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کر دیئے
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 14:08
(جاری ہے)
میڈیا ر پورٹ کے مطابق گوجرانوالہ ڈویژن کی6 اضلاع میں پولیس کو مختلف سنگین نوعیت کے جرائم میں مطلوب 270 اشتہاری ملزمان عرصہ دراز سے بیرون ملک روپوش ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر سلطان اعظم تیموری کے مطابق بیرون ممالک میں روپوش ملزمان کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے۔پولیس کی درخواست پر انٹرپول نے ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کر دئیے ہیں، ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیمیں بھی بیرون ملک جائیں گی جو انٹرپول کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کام کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.