شاپنگ مال میں ایک شخص کا چاقووں سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 9 زخمی ، حملہ آور گرفتار

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:57

پولینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) شاپنگ مال میں ایکشخص نے چاقووں سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 9کو زخمی کردیا ، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس چیف کے مطابق 27سال کے حملہ آور نے لوگوں پر چھری سے حملے کیے ۔زخمی ہونے والوں میں پانچ خواتین اور چار مرد شامل ہیں ۔مال میں موجود لوگوں نے حملہ آور کو پکڑا اور پولیس کے آنے تک قابو کیے رکھا۔ حکام کا کہناہیکہ وا قعہ دہشت گردی نہیں بلکہ ملزم کی نفسیاتی حالت کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :