ماہ نور کے پاؤں میں دوران’’ ریہرسل ‘‘چوٹ آگئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:54

ماہ نور کے پاؤں میں دوران’’ ریہرسل ‘‘چوٹ آگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی نا مور اداکارہ ماہ نور کے پاؤں میں دوران ریہرسل چوٹ آگئی ،اس لیئے وہ شالیمار تھیٹر میں شروع ہونے والا اسٹیج ڈرامہ ،،ڈانسنگ کار ،، میں پرفارم نہیں کر رہی۔

(جاری ہے)

ناہ نور کا کہنا ہے کہ چوٹ زیادہ آگئی ہے اور ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیاہے اس لئے اسٹیج پر پرفارم نہیں کر سکی جلد ٹھیک ہو کر دوبارہ سٹیج پر پرفارم کروں گی