لاہور سے تعلق رکھنے والی نامور اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کوشہر یار نامی شخص نے ساتھیوں کی مدد سے گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:45

لاہور سے تعلق رکھنے والی نامور اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کوشہر یار ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) لاہور سے تعلق رکھنے والی نامور اسٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کوشہر یار نامی شخص نے ساتھیوں کی مدد سے گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا جبکہ پولیس نے مقدمہ در ج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سپنا چوہدری کی جانب سے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں شہر یار نامی شخص اور اسکے ساتھیوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کا بھی الزام لگایا گیا ہے اور پولیس نے سپنا چوہدری کی نشاندہی کے مطابق ملزموں کی تلاش شرو ع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :