فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے اثاثے چھپانے پر سٹیج اداکارہ نرگس کی والدہ کوثر پروین کو نوٹس جاری کردیا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:45

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے اثاثے چھپانے پر سٹیج اداکارہ نرگس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے اثاثے چھپانے پر سٹیج اداکارہ نرگس کی والدہ کوثر پروین کو نوٹس جاری کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نر گس کی والدہ کوثر پروین نے ٹیکس گوشواروں میں ڈیفنس کا کروڑوں روپے مالیت کا گھر ظاہر نہیں کیا تھا، ایف بی آر نے بینک اکانٹس اور دیگر جائیدادوں کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کردی ہیں۔