سری لنکاکیخلاف4ون ڈے میچ جیتنے کے باوجودقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں چھٹے نمبرپر موجود
تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں جنوبی افریقہ پہلے ، بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبرپر موجود ہے
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:45
(جاری ہے)
ساتویں نمبر پر بنگلہ دیش نی33میچ کھیل کر3044پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ92ہے۔
آٹھویںنمبرپرسری لنکا نی63میچ کھیل کر5274پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ84ہے۔نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نی40میچ کھیل کر3077پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔دسویںنمبرپرافعانستان نی30میچ کھیل کر 1618پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ54ہے۔ گیارہویںنمبرپرزمباوے نی41میچ کھیل کر2129پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 52 ہے۔ بارہویں نمبرپرآئرلینڈنی25میچ کھیل کر1028پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ41ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.