وزیراعظم سے گنی کے صدر الفاکونڈی کی ملاقات،
تازہ ترین : 1
وزیراعظم سے گنی کے صدر الفاکونڈی کی ملاقات،

وزیراعظم سے گنی کے صدر الفاکونڈی کی ملاقات،

دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال

استنبول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفاکونڈی نے ملاقات کی، ملاقا ت میں پاکستان اور گنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفاکونڈی نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور گنی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات استنبول میں ڈی ایٹ سربراہ کانفرنس کے موقع پر ہوئی،گنی کے صدر ڈی ایٹ سمٹ میں مہمان کی حیثیت سے شرکت کررہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/10/2017 - 13:25:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں