امریکی وزیرخارجہ کا غیر ملکی دورے کا آغاز ،ْ
تازہ ترین : 1
امریکی وزیرخارجہ کا غیر ملکی دورے کا آغاز ،ْ

امریکی وزیرخارجہ کا غیر ملکی دورے کا آغاز ،ْ

پاکستان کا دورہ بھی کریں گے

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2017ء)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن آٹھ روزہ دورے میں قطر ،ْپاکستان ،ْبھارت اور سوئٹزر لینڈ بھی جائیں گے۔امریکی وزیرخارجہ ریاض میں عراق سعودی عرب تعاون کونسل کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ مشرق وسطیٰ کیدورے میں یمن،ایران اور قطرک کے تنازع پربات کریں گے۔۔ریکس ٹلرسن پاکستان کے دورے میں سویلین اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور جنوبی ایشیا کیلئے صدر ٹرمپ کی نئی حکمت عملی میں اسلام آباد کے کردار پر بات چیت ہوگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/10/2017 - 12:59:09

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں