وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی کی ملاقات
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی کی ملاقات

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اکتوبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات ڈی ایٹ سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گنی کے صدر ڈی ایٹ سربراہ اجلاس میں بطور مہمان شریک ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/10/2017 - 12:56:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں