Live Updates

ْالیکشن کمیشن تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت پرسوں کرے گا

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 12:28

ْالیکشن کمیشن تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2017ء) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے منحرف رکن ضیااللہ آفریدی کے خلاف ریفرنس کی سماعت پرسوں پیر کو ہوگی۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر) سردار محمد رضا کی صدارت میں پانچ رکنی بنچ کے پی کے اسمبلی کے رکن ضیاء اللہ آفریدی کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے بجھوائے گئے ریفرنس کی سماعت کرے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات