راول چوک پر لگایا گیاماڈل پورے شہرکیلئے نمونہ ہے،شہریوں کا پی ایچ اے انتظامیہ سے اظہار تشکر
جمعہ 20 اکتوبر 2017 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عوام نے پی ایچ اے کا راول چوک پر شاہین کا ماڈل لگانے پر شکریہ ادا کیا ہے اور اس اقدام کو بہت سراہا ہے اور امید کی جاتی ہے ایسے ماڈلز دیگر عوامی جگہوں پر بھی نصب کئے جائیں گے۔
دکاندار جہانداد خان نے کہاکہ اس کی فرنیچر کی دکان چوک کے قریب ہی واقع ہے اور روزانہ کئی بار اسے اس چوک سے گزرنا پڑتا ہے اور جب سے یہ ماڈل نصب کیا گیا ہے اور پودے اور پھول لگائے گے ہیں اس کیلئے یہ نظارہ فرحت بخش ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پی ایچ اے نے اس مصروف چوک میں رنگ بھر دئیے ہیں اور ٹریفک کے رش سے ستائے شہریوں کیلئے یہ ماڈل اور پھول و پودے آنکھوں کیلئے ٹھنڈک کاباعث ہیں۔ طالبہ رفعت انعم نے کہاکہ وہ ایک قریبی کالج میں پڑھتی ہیں اور چوک کی تزئین و الائش سے وہ بے حد متاثر ہوئی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ راول چوک پر لگایا گیاماڈل پورے شہرکیلئے نمونہ ہے اور شہر کے اہم چوکوں اور داخلی و خارجی راستوں پر بھی تاریخی اور قومی ورثہ کے ماڈل نصب کرنے چاہئے ۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.