کوئٹہ، پولیس افسران و اہلکاروں کی بڑے پیمانے پر تقرریاںو تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 20 اکتوبر 2017 23:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) سینٹرل پولیس آفس بلو چستان کو ئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلوچستان پولیس آفیسرز کی فوری طو ر پرتقرریاں اور تبادلے عمل میں لا ئے گئے ہیں۔اعلا میہ کے مطابق کیپٹن (ر)دو ست محمد اے ایس پی /ایس ڈی پی او شالکو ٹ کو ئٹہ ،کیپٹن (ر) نو ید عالم اے ایس پی /ایس ڈی پی اوسر یا ب کو ئٹہ ،کیپٹن (ر) شیر علی اے ایس پی /ایس ڈی پی اوصدرکو ئٹہ ،لیفٹیننٹ (ر) محمداے ایس پی /ایس ڈی پی اوکو ئٹہ سٹی ،کیپٹن (ر) زوہیب محسن اے ایس پی /ایس ڈی پی اوگوادر،لیفٹیننٹ (ر) فہاد خان اے ایس پی /ایس ڈی پی اواوستہ محمد جعفرآباد اور فلا ئٹ لیفٹیننٹ (ر) عطا ء الرحمان خان اے ایس پی /ایس ڈی پی اوسبی کو فوری طورپر اسٹیبلشمنٹ ڈو یژن حکومت پاکستان کے اعلا میہ کی روشنی میں اپنے مو جود عہدوں سے فا رغ کر تے ہوئے انہیں ایک سال کے لئے لازمی بنیا دوں پر داخلہ ڈو یژن میںرپو رٹ کرنے کو کہا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

جہاں ان آفیسران کو فرنیٹر کا نسٹیبلری میں فوری طورپر تعینا تی عمل میں لائی جا ئے گی ۔اعلامیہ کے مطابق عبدالرزاق شا ہو انی ڈی ایس پی /قا ئم مقام ایس پی ٹریفک پولیس کو ئٹہ کاتبادلہ کر کے انہیں ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او شالکوٹ کوئٹہ ،علی نواز بلو چ ڈی ایس پی /اے ڈی آئی جی کو ئٹہ کو ڈی ایس پر /قائمقام ایس پی ٹریفک سر یاب کو ئٹہ احسان محمود آئی پی لیگل /ریڈر ڈی آئی جی کوئٹہ کو آئی پی لیگل /قائمقام ڈی ایس پی /اے ڈی آئی جی برائے ڈی آئی جی کو ئٹہ ،راجہ بشارت علی ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او سریاب کو ئٹہ کو ڈی ایس پی / ایس ڈی پی او سر یاب کوئٹہ تعینا ت کیا گیا ہے ۔

جبکہ ملک غلام فرید آئی پی /ایس ایچ او سی پی سی کو ئٹہ کو آئی پی/قائمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی آئی او سر یا ب کوئٹہ ،شفقت امیر جنجو عہ آئی پی /قائمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی پی اوپشتون آباد کو آئی پی /قائمقام ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او کچلاک کو ئٹہ ،سید اظہرحسین شاہ آئی پی /قا ئمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی آئی او ائر پورٹ کو ئٹہ کو آئی پی /قائمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی آئی او پشتون آبا د کو ئٹہ تعینا ت کیاگیا ہے ۔

علاوہ ازیں اعلا میہ کے مطابق نصیر الحسن آئی پی /قا ئمقا م ڈی ایس پی ٹریفک کوئٹہ کا تبادلہ کر کے انہیں آئی پی / قا ئمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی آئی او ائر پورٹ کو ئٹہ ،محمد خان آئی پی / قا ئمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی آئی او قا ئد آبا د کو ئٹہ کو آئی پی /قا ئمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او صدر کو ئٹہ ،عاصم شافی آئی پی ریڈ ر ایڈ یشنل آئی جی پی کو ئٹہ ریجن کو ئٹہ کو آئی پی قا ئمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی پی او سٹی کو ئٹہ ،سید عاصم علی آئی پی پولیس لائن ہیڈ کو ارٹر کوئٹہ کو آئی پی /قائمقام ڈی ایس پی /ایس ڈی پی اوقا ئد آباد کوئٹہ اور اصغر علی چنگیزئی ڈی ایس پی /سی آئی اے کو ئٹہ کا تبادلہ کر کے ان کی ڈی ایس پی /ایس ڈی آئی او قا ئد آبا د کوئٹہ تعینا تی عمل میں لا ئی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :