آل سکھر اسما ل ٹر یڈزر اینڈ کا ٹیج انڈ سٹریز کے عہدیدران کی جانب سے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:53

سکھر۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) آل سکھر اسما ل ٹر یڈزر اینڈ کا ٹیج انڈ سٹریز کے با نی حا جی ہا رون میمن ، صدر عبد المتین بند ھا نی ، سینئر نا ئب صدر بر کت علی سو لنگی ، انور وارثی ، مو لا نا محمد عثمان فیضی ،چو ہدری زا ئد فیا ض بٹ و دیگر عہد یدران نے کر یا نہ با زار پنسا ر ایسو سی ایشن کے انتخا بات میں بلا مقا بلہ کا میا بی حاصل کر نے والے نو منتخب صدر بدر رفیق قر یشی اور جنرل سیکر یٹری خوا جہ خضر کو مبا رکبا د دی ہے اور انکو پھو لو ں کے ہا ر پہنا کر اپنی نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا، جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق آل سکھر اسما ل ٹر یڈرز اینڈ کا ٹیج انڈسٹریز کے وفد نے شاہی با زار پہنچ کر انجمن تا جران شا ہی بازار کے گذ شتہ دنو ں ہو نے والے انتخابات میں بھا ری اکثریت سے کا میا بی حا صل کر نے والے نو منتخب صدر حا جی شفیع عبا سی او رجنرل سیکر یٹری کی نشست پر کا میاب ہو نے والے خا لد شمسی کو بھی مبا رکبا د پیش کی اس مو قع پر کا میا ب عہدیدران کو آل سکھر اسما ل ٹر یڈرز کے عہد یدران کی جانب سے پھو لو ں کے ہا ر پہنا ئے گئے اور ایک دوسرے کو مٹھا ئیا ں بھی تقسیم کی گئیں ۔