ا یکسائز پولیس کشمور کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 19 کلو گرام ہیروئن پکڑ ی گئی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:53

سکھر۔20اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) ا یکسائز پولیس کشمور کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 19 کلو گرام ہیروئن پکڑ ی گئی، ایک ملزم منان خان گرفتار کر لیا گیا،تفصیلات کیمطابق واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کی گئی، صوبائی وزیر برآئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وانسدد منشیات مکیش کمار چاولہ نے ایکسائز ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ہیروئن پکڑنے والی ٹیم کو تعریفی اسناد اور انعامات دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :