اینٹی کرپشن کا چھاپہ ،لیب ٹیکنیشن رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:29

چیچہ وطنی۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) اینٹی کرپشن حکام نے مجسٹریٹ کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں چھاپہ مار کر لیب ٹیکنیشن کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم محمد افضل نے مختلف ٹیسٹوں کے عوض ایک مریض سے 3ہزار روپے رشوت وصول کی جسے اینٹی کرپشن حکام نے علاقہ مجسٹریٹ مجیب الرحمن شامی کے ہمراہ گرفتار کرکے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کرلئے،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :