پیپکو پروموشن بورڈ نے حیسکو کے 7 سینئر افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:16
(جاری ہے)
پیپکو اتھارٹی واپڈا ہائوس لاہورنے حیسکو حیدرآباد کے 7 سینئر افسران کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں (ٹائم اسکیل اپ گریڈ ) ترقی دینے کے احکامات جاری کر دیئے جن میں منیجر ایچ آر ایم محمد ایوب آفریدی کو گریڈ 20 میں ترقی دے کر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایچ آر، منیجر کمرشل محمود علی قائم خانی کو اپ گریڈ کے ڈائریکٹر کمرشل، محمد اسماعیل خان کو سپرنٹنڈنگ انجینئر اپ گریڈ کرکے چیف انجینئر، سپرنٹنڈنگ انجینئر عبدالحق میمن کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں اپ گریڈ کرکے چیف انجینئر، سپرنٹنڈنگ انجینئر نجم الدین ابڑو کو ترقی دے کر چیف انجینئر، سپرنٹنڈنگ انجینئر محمد اختر قریشی گریڈ 20 میں ترقی دے کر چیف انجینئر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر (کنسٹرکشن) محمد فاروق افغان کو اپ گریڈ کرکے چیف انجینئر بنا دیا گیا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو رحم علی اوٹھو نے ترقی پانے والے تمام افسران کو مبارکباد دیئے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اسی طرح محنت ، لگن اور خلوص کے ساتھ کام کریں گے تو کوئی شک نہیں کہ آپ اور آپ سے ہمارا ادارہ مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے گا۔
مزید قومی خبریں
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
-
ڈکیتی معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار
-
ای او بی آئی: انتظامیہ کی سنگین غفلت ، دس برس گزر جانے کے بعد بھی برطرف افسران سے 140 سرکاری گاڑیاں اور لیپ ٹاپ بازیاب نہ ہوسکے
-
سندھ ہائی کورٹ ، عورت مارچ کے نام پرمخصوص خواتین کی جانب سے فحاشی پھیلانے کے خلاف درخواست پرڈپٹی کمشنرودیگر کو نوٹس جاری
-
سندھ ہائی کورٹ ، سہارن کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی زمین بلڈرزکو دینے کے الزام سے متعلق درخواست کی مزیدسماعت 4 ہفتوں تک ملتوی
-
خواتین کی بڑی تعداد کا شعبہ زراعت سے وابستہ ہونا خوش آئند ہے ، نفیسہ شاہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ ، زیر تکمیل کاموں کا جائزہ لیا
-
لاہور،اچھرہ بازار واقعہ میں ملوث 4 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
پنجاب میں گراں فروشوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 3288افرادگرفتار، 1181مقدمات درج
-
پرویزالٰہی سمیت پانچ امیدواروں کے ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.