چھرا مارکی تلاش پولیس کی کمائی کا ذریعہ بن گئی، پچاس سے زائد گرفتاریاں
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:16
(جاری ہے)
آصف کی گرفتاری پراس کے اہل خانہ اورعلاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں، احتجاجی مظاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیبل آپریٹر آصف کی والدہ نے بتایا کہ پولیس نے میرے بیٹے کی ٹانگ پر گولی ماری اب اس کی رہائی کیلئے دولاکھ روپے مانگ رہی ہے۔
واضح رہے کہ چھبیس روز گزرنے کے باوجود پولیس چھرا مار چھلاوے تک تاحال نہ پہنچ سکی، ذرائع کے مطابق پولیس نے اس حوالے سے ایم کیو ایم لندن پر شک بھی ظاہر کیا ہے۔اب تک گلشن اقبال ڈویژن سے پچاس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، مشتبہ افراد میں ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے کارکنان بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.