میپکو نے بجلی بندش کاشیڈول جاری کردیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:12

ملتان۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) میپکو ترجمان کے مطا بق 23اکتوبر کو 66KVداجل گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVداجل فیڈر صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک، جبکہ 11KVہرانڈ فیڈر سے دن ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،66KVرنگ پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVرانگ پور سٹی،ایشیاء پولٹری فیڈز اور ہیڈ محمد والا فیڈرز صبح ساڑھے نو بجے سے دوپہر ساڑھے تین بجے تک،132KVبہاولپور گرڈ اسٹیشن سے منسک 11KVانڈسٹریل سٹیٹ،ریڈیو پاکستان،بی دین شہید،یونیورسٹی کیمپس،میس ون اینڈ ٹو،نور محل،کڈنی سینٹر،پنجاب ہائوسنگ سکیم،آپریشن تھیٹر،ایم ٹائون اے،غنی پور،پیراگون ہائوس،ایم ٹائون بی،شادراہ،ستلج العین پیپر مِل، سٹی ون اینڈ ٹو، بہاولپور ٹریڈ سینٹر،الصادق اور سیٹلائیٹ ٹائون فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،132KVہوٹا گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVبابا فرید،دیوان دستگیر،بابا محسن شاہ،ہوٹا سٹی اور ا شاد دستگیر فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVکر م پور گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVٹیپو،محمد شاہ،آفتاب محمود،کرم پور،حیدر شاہ اور تبارک واہ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،66KVہیڈ راجکاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVہیڈ راجکاں اور نور پور فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک، 66KV یزمان گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVسٹی ون اینڈ ٹو،کُڈ والا،تیل والا،چنن پیر اور الممتاز فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،66KVمروٹ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVمنصورہ،مروٹ ون،ضیاء، چولستان اور روہی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک،23اور24اکتوبر کو132KVمیانیوالی قریشیاں گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVمیانیوالی قریشیاں اور چاچڑاں فیڈرز سے صبح ساڑھے سات بجے سے شام ساڑھے چھ بجے تک،66KVکوٹ سلطان اور66KVکروڑ گرڈ اسٹیشنوںسے منسلک 11KVجامن شاہ،پیر جھگی،انڈس اور نوری حضوری،شاہ پور، سامٹیہ، طالب واہ،وارن سیران،لال عیسن ون اینڈ ٹو اور پیر سواگ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 24اکتوبر کو 132KVکوٹ چھُٹہ گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVواے ٹی ایم،ٹھٹھہ،جی آباد،جھوک اُترا اور بی جام فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے صبح ساڑھے نو بجے تک جبکہ 11KVایس ایس ایم،اے ایف ایم،اے ایم ایل،اے ٹی ایم،انڈسٹریل،کوٹ چھُٹہ اورشیرو فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVبونگا حیات گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVقدرت اللہ،چک بیدی اور سکندر چوک فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 66KV میکلوڈ گنج گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVایم سی ڈی ٹو،سٹی، ایم سی ڈی ون،میکلوڈ گنج اور امروکا فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، 66KV منچن آباد گرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVریلوے روڈ،محمود،پی پی این روڈ،سٹی اور فتح شاہ فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک،132KVڈھاراں والاگرڈ اسٹیشن سے منسلک 11KVچنا والا،بخشن خان،الغازی،الفتح،المراد،شہید چوک اور سٹی فیڈرز سے صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک، بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :