شیخوپورہ ،کرنٹ لگنے سے چار بچوں کا باپ جاں بحق ہو گیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:08

شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) شیخوپورہ کہ نواحی گائوں اسیامیں بازارمیں لگے بجلی کے پول سے ٹریکٹرٹرالی ٹکرانے سے بجلی کی تاریں زمین پرگرگئی جس کی زدہ میں آکر کرنٹ لگنے سے چاربچوں کاباپ محمداعظم موقع پرجابحق ہوگیا-

متعلقہ عنوان :