سیکرٹری محکمہ امدادوبحالی کی زیر صدارت برن اینڈ ٹراما سنٹر کے حولے سے اجلاس، افسران نے ہونیوالی پیش رفت پر بریفنگ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:07
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ چیف سیکریٹری آفس، کمیو نیکیشن اور ورکس ڈیپارٹمنٹ اور یو ایس ایڈ کے ساتھ اس منصوبے کے پیش رفت کے حوالے سے مسلسل رابطے میں رہتا ہے۔ واضح رہے کہ اس منصوبے پر صوبائی ادارہ برائے بحالی و آبادکاری اور یو ایس ایڈ کے اشتراک سے کام جاری ہے۔ سی اینڈ ڈبلیو کے نمائندے نے فورم کو بتایا کہ کچھ ٹھیکیداروں کو کام سونپ دیا گیا ہے۔ جنہوں نے کام کا آغاز کر دیا ہے۔ اور باقی ٹھیکیداروں کو چند دنوں میں کام سونپ دیا جائے گا۔ سیکریٹری ریلیف نے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے نمائندے سے تفصیلی ورک شیڈول کے بارے میں دریافت کیا اور انہیں روزانہ کی بنیاد پرپیش رفت سے آگاہ کرنے کی ہدایات جاری کی۔ اس سلسلے میں فورم نے ہفتہ وار جائزہ میٹنگ منعقیدکرانے اورچھ ماہ میں منصوبے کی تکمیل پر اتفاق کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.