آصف علی زرداری سے ندیم افضل چن کی ملاقات کی ،قیادت کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

قیادت کااحترام ہے مگراب عہدہ اپنے پاس رکھنامناسب نہیں،استعفیٰ منظور کیا جائے‘ جنرل سیکرٹری پنجاب کی درخواست

جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:16

آصف علی زرداری سے ندیم افضل چن کی ملاقات کی ،قیادت کا استعفیٰ منظور ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب کے جنرل سیکرٹری ندیم افضل چن نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آصف علی زرداری نے ندیم افضل چن کے پارٹی عہدے سے استعفے کو منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ ندیم افضل چن نے استعفیٰ منظور کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کااحترام ہے مگراب عہدہ اپنے پاس رکھنامناسب نہیں۔

متعلقہ عنوان :