خواجہ سعد رفیق کاوزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سے ٹیلیفونک رابطہ ،تحفظات پر گفتگو

جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:16

خواجہ سعد رفیق کاوزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سے ٹیلیفونک ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں ان کے تحفظات پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے ریاض حسین پیرزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ان کے تحفظات کو ہر سطح پر زیر غور لایا جائے گا۔ ٹیلیفونک رابطے میں تحمل سے ساتھ چلنے پر اتفاق کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :