گورنر پنجاب سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی لاہور میں ملاقات
جب تک کیپٹن حسنین نواز جیسے سپوت مادرِ وطن کی گود میں پل رہے ہیں اس وقت تک دشمن کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میںکامیاب نہیں ہو سکتا‘ملک رفیق رجوانہ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا فخر بلاشبہ وہ جوان ہیں جو ملک کی حفاظت اور آن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب تک کیپٹن حسنین نواز جیسے سپوت مادرِ وطن کی گود میں پل رہے ہیں اس وقت تک دشمن کبھی بھی اپنے مذموم عزائم میںکامیاب نہیں ہو سکتا۔گورنر پنجاب نے کہا کہ اقوام عالم کو چاہئے کہ وہ دہشتگردی کی عالمی جنگ میں پاکستانیوں کی قربانیوں کا دل کھول کر اعتراف کرے اور اس بات کو تسلیم کرے کہ دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ صرف پاکستان کے امن کے لیے نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے لڑی جارہی ہے اور ایسی جنگ انتہائی مشکل ترین ہوتی ہے جس میں دشمن بے چہرہ ہو۔ اس موقع پر کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض (ہلالِ امتیاز ملٹری) نے کہا کہ پاک فوج اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو نہ صرف سمجھتی ہے بلکہ اسے احسن طریقے سے نبھا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سرحدوں کا تحفظ اور اندرونی امن ہماری اولین ترجیح ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.