جیکب آباد ،تیز رفتار ٹریکٹرکی ٹکر سی55سالہ شخص جاں بحق ہو گیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:42

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) تیز رفتار ٹریکٹرکی ٹکر سے ضعیف شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود میں واقع علی پور میںتیز رفتار ٹریکٹر کی ٹکر میں 55 سالہ ضعیف اللہ بخش منجھوشدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گیا ڈرائیور ٹریکٹر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے تاحال واقع کا کیس داخل نہیں ہو اہے۔

متعلقہ عنوان :