جلد از جلد کمپیوٹرائز بُک جاری کیئے جائیں کیونکہ بک کے بغیر گاڑی گھروں میں کھڑی ہیں, محمد اکبر لہڑی

جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2017ء) بلوچستان س اونرایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد اکبر لہڑی،ظہیر احمد لہڑی نے اپنے بیان میں وزیر ایکسائز ٹیکسیشن اور ڈی جی ایکسائز سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد کمپیوٹرائز بُک جاری کیئے جائیں کیونکہ بک کے بغیر گاڑی گھروں میں کھڑی ہیں جس سے گاڑی مالکان پریشانی کے عالم مبتلا نہیں لہذا وزیر ایکسائز نوٹس لے کر جلد از جلد گاڑیوں کے بُک جاری کیے جائیں تاکہ ٹرانسپورٹرز سکھ کا سانس لیں۔

متعلقہ عنوان :