گڈانی سے دو ماہ پرانی لاش برآمد

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) حب کے علاقے گڈانی سے دو ماہ پرانی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گڈانی کے علاقے ہاشم شیخ گوٹھ میں جھاڑیوں سے پولیس کو دو ماہ پرانی لاش ملی جسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی جاری ہے ۔