جامعہ بلوچستان نے بی اے ،بی ایس سی کے ملتوی ہونیو الے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) جامعہ بلوچستان نے بی اے ،بی ایس سی کے ملتوی ہونیو الے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا بلوچستان یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات عبدالمالک ترین کے مطابق گزشتہ روزشام کی شفٹ میں بی اے ،بی ایس سی کے پولیٹیکل سائنس اور فزکس کے پرچے ناگزیر وجوہات پر ملتوی کردیئے گئے تھے دونوں پرچے اب 24اکتوبر کو دوپہر دو سے شام پانچ بجے تک لئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :