ڈیرہ مراد جمالی میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) ڈیرہ مراد جمالی میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ مراد جمالی میں راولپنڈ ی سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی زد میں آکر نذر محمد نامی شخص جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لے لیا او رہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :