کوئٹہ میں گرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) کوئٹہ میں گرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے پشتون باغ میں گرنٹ لگنے سے اٹھائیس سالہ امین اللہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش بی ایم سی ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔

متعلقہ عنوان :