کوئٹہ، خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:59

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے کانسی روڈ پر واقع ٹین ٹائون میں مدنی اسٹریٹ سے پولیس کو ایک تشدد زدہ خاتون کی لاش ملی جسے تحویل میں لیکر شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :