سعودی قرضے کی بدولت مصر کا بڑا بحران ٹل گیا

مصر نے سعودی ترقیاتی فنڈ کے قرضے کی بدولت 4ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد شروع کردیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 20:10

قاہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) مصر کے اسٹاری گریٹ صوبے کے میئرنے اعلان کیا ہے کہ مصر نے سعودی ترقیاتی فنڈ کے قرضے کی بدولت 4ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد شروع کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

سعودی فنڈ نے 13.4ملین مارک کا قرضہ دیا۔ سرائیو ٹائمزنے اس کی رپورٹ دیتے ہوئے بتایا کہ میئر نے پریس کانفرنس میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سعودی قرضے کی بدولت ہمارے یہاں کا ایک بہت بڑا بحران ٹل گیا۔

متعلقہ عنوان :