وزیراعلیٰ بلوچستان سے کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات ،سیکیورٹی سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
دہشت گردی کے خاتمے ،امن کی بحالی کیلئے متعلقہ سول وعسکری اداروں کے باہمی تعاون پر اطمینان کااظہار
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:43
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران ملک کے دفاع اورعوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہدأ کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پُرامن بلوچستان مستحکم پاکستان کی علامت اورضمانت ہے ،بلوچستان اورپاکستان کے امن استحکام کیلئے سیاسی اورعسکری قیادت میں مکمل ہم آہنگی قوم کیلئے باعث اطمینان ہے ،وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک افواج کی کامیاب کوششوں کوسراہا،انہوں نے حال ہی میں تعینات ہونے والے کمانڈرسدرن کمانڈ کیلئے نیک خواہشات کااظہاربھی کیا۔کمانڈرسدرن کمانڈ نے اس موقع پرکہاکہ بلوچستان میں امن واستحکام کیلئے پاک فوج صوبائی حکومت کی بھرپورمعاونت جاری رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.