وزیراعلیٰ کا کاہنہ کے نزدیک ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس، زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:38

وزیراعلیٰ کا کاہنہ کے نزدیک ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس، زخمیوں کو بہترین ..
لاہور۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کاہنہ کے نزدیک ٹریفک حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ایک مسافر کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے جاں بحق شخص کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

متعلقہ عنوان :