حافظ آبادکے نواحی گا?ں گیگے میں معمر شخص نے خود کو فائرمار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:35

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء)حافظ آبادکے نواحی گا?ں گیگے میں معمر شخص نے خود کو فائرمار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 62سالہ پرویز ولد سارنگ عرصہ دراز سے بیماری میں مبتلا چلا آرہا تھا۔ گذشتہ روز اس نے مبینہ طور پر بیماری سے تنگ آکر خود کو فائر مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔