پیرپگارا سے سردار ممتاز بھٹو کی ملاقات ،ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ
تازہ ترین : 1
پیرپگارا سے سردار ممتاز بھٹو کی ملاقات ،ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ

پیرپگارا سے سردار ممتاز بھٹو کی ملاقات ،ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ

دونوں رہنماؤں کا صوبے میں صوبے میں پیپلزپارٹی مخالف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو فعال کرنے میں سرگرم کردار ادا کرنے پر اتفاق

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2017ء)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اورحروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر پگارا سے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز بھٹو نے جمعہ کو ملاقات کی ہے ۔دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملک کی سیاسی بالخصوص سندھ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔پیرپگارا اور سردار ممتاز بھٹو نے اتفاق کیا کہ صوبے میں صوبے میں پیپلزپارٹی مخالف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو فعال کرنے میں سرگرم کردار ادا کیا جائے گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/10/2017 - 19:11:00

اپنی رائے کا اظہار کریں