تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں انتخابی قانون 2017ء کے تحت 60 روز میں اپنے 2 ہزار ممبران کی فہرست مہیا کریں‘ الیکشن کمیشن

جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:51

تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں انتخابی قانون 2017ء کے تحت 60 روز میں اپنے 2 ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) الیکشن کمیشن نے تمام رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ انتخابی قانون 2017ء کے تحت 60 روز میں اپنے 2 ہزار ممبران کی فہرست مہیا کریں جس میں ان کے قومی شناختی کارڈ، انگوٹھے کے نشان اور دستخط شامل ہوں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ الیکشن کمیشن کو سٹیٹ بینک آف پاکستان یا نیشنل بینک پاکستان میں 2 لاکھ روپے جمع کرانے کا ثبوت بھی فراہم کریں۔

متعلقہ عنوان :