اورکزئی ایجنسی کے علاقہ دھڑادھڑ ممازئی میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ ،2افراد قتل ،مقدمہ درج ،پولیٹیکل ذرائع

جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:47

ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اکتوبر2017ء) اورکزئی ایجنسی کے علاقہ دھڑادھڑ ممازئی میں زاتی دشمنی پر فائرنگ دو افراد قتل اس حوالے سے پولیٹیکل ذرائع نے بتا یا کہ گزشتہ روز سنٹرل اورکزئی ایجنسی کا علاقہ دھڑا دھڑ ممازئی میں زاتی دشمنی پر رب نواز نامی شخص نے فائرنگ کرکے گل انوراور زرمن شاہ کو قتل کر دیا پولیٹیکل انتظامیہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے شروع کئے ہے ۔

متعلقہ عنوان :