چکوال میں بجلی بندرھے گی، آئیسکو اعلامیہ

جمعہ 20 اکتوبر 2017 18:35

چکوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2017ء) آئیسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے سلسلے میں 132 کے وی چکوال گرڈاسٹیشن سے درج ذیل فیڈرزپر شیڈول کے مطابق بجلی بندرھے گی - 23اکتوبرملت چوک،24اکتوبرمنگوال،سرکال،مین بازار چکوال،25اکتوبرکریالہ،لائن پارک،26اکتوبرمرید،بہکڑی،آرا بازار فیڈرز پر صبح 09:00 تا 1:00 بجے دن بجلی بند رہے گی صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحا ل ہوسکتی ہی-

متعلقہ عنوان :